بلوچستان:ٹرین ہاجیکنگ کے بعد ضلع کچھی میں زیرِتعمیر ڈیم پر عسکریت پسندوں کا حملہ، سات مزدور اغوا

سٹاف رپورٹر نوائے وقت

کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع کچھی میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک زیرِتعمیر ڈیم پر حملہ کرکے سات مزدوروں کو اغوا کر لیا۔

ڈان کے مطابق یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کچھی کے علاقے سنی شوران سے تقریباً چار کلومیٹر دُور مغرب کی جانب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *