صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری سید صداقت علی سمیت دیگر کی شرکت
رپورٹ و تصاویر محمد الیاس قادری
بولونیا/اٹلی : دیار غیر میں طویل عرصے سے مقیم پاکستانی نثزاد ممتاز اطالوی بزنسمین چوھدری آصف علی وڑائچ کی طرف سے جامعہ فیضان مدینہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، یورپی ممالک کے دورے پر آئے ہوئے صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری سید صداقت علی نے تلاوت کلام و ثناء خوانی کی۔ قاری غلام یٰسین رضا عطاری نے دعائے خیر کرائی۔