معروف سینئرصحافی،ہر دلعزیز شخصیت اور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل APNA شاہد صدیق سے شہباز خان اور شیخوپورہ کے سینیئر صحافی مرزا نعمان بیگ کی ملاقات

سٹاف رپورٹر نوائے وقت

لاہور:پاکستان میں ونگ پروفیشنل صحافیوں کی سب سے بڑی تنطیم APNA پنجاب کے صوبائی صدر شہباز خان کی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل APNA شاہد صدیق کی رہائش گاہ پر آمد تنظیمی امور کے ساتھ ساتھ صحافیوں کو درپیش مسائل پر گفتگو اس موقع پر شیخوپورہ کے سینیئر صحافی مرزا نعمان بیگ بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *