سٹاف رپورٹر نوائے وقت
ملتان :چوہدری غلام قاسم قاسمی صدر APNA فورٹ عباس اور چوہدری تنویر احمد سیکرٹری جنرل APNA فورٹ عباس نے چیف ایڈیٹر قوم مرکزی صدر APNA میاں غفار کو ملتان ہیڈ آفس میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور فورٹ عباس میں APNA کیلے اعتماد کا شکریہ بھی ادا کیا۔