نور فاطمہ افضل نوائے وقت
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے کروڑوں روپے کے سکالر شپس لینے والے 12 اساتذہ فرار ہو گئے ہیں، جن کے خلاف جامعہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھے گی۔
’یہ اساتذہ ایک انتہائی سخت مرحلے سے گزر کر بیرون ممالک کی ٹاپ یونیورسٹیز مں پی ایچ ڈی کے لیے چنے جاتے ہیں اور صرف انہیں سکالر شپ ملتا ہے جو تعلیمی اعتبار سے بہترین ہوتے ہیں۔‘