غوطہ خوروں نے 4 روز بعد احمد ارسلان کی جھاڑیوں میں پھنسی لاش نکال لی
رپورٹ :محمد الیاس قادری
نووارا/اٹلی: 20 سالہ پاکستانی نوجوان اٹلی کے قصبے نووارا کی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، غوطہ خوروں نے گزشتہ منگل کو لاپتہ ہونے والے احمد ارسلان کی نہر کے پل کے نیچے جھاڑیوں میں پھنسی لاش نکال لی، اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اس افسوسناک خبر پر غمزدہ ہے۔