سعودی عرب سے آئے صحافی محمد عمران اور پاک پتن سے صحافی سید حسن بخاری کی پریس کلب ساہیوال آمد ،بھرپور استقبال ، پھولوں کے ہار پہنائے

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت

ساہیوال:پریس کلب رجسڑڈ ساہیوال میں سعودی عرب سے آئے ہوئے صحافی محمد عمران اور پاک پتن سے آئے ہوئے صحافی سید حسن بخاری کو صدر پریس کلب شیخ نعیم، چیئرمین عزیز الحق ، رانا وحید بیورو چیف ڈان ٹی وی، سابق صدر رانا جاوید نثار، راحیل آزاد ،اعجاز کا میانہ، ملک عرفان، جاوید خان، ملک آصف نواز، ارشاد کمبو ، چوہدری عبدالروف، ٹیپو سلطان، اشرف مشتاق بھٹی ، علمدار حسین زیدی ،چوہدری عمر نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے۔مہمانوں نے پریس کلب آنے اور زبردست استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *