لندن: انتہا پسند بھارتیوں کا پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئےپولیس کے ہاتھوں ایک شر پسند گرفتار

زین طاہر نوائے وقت

لندن:پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر انتہا پسند بھارتیوں نے حملہ کرکے عمارت کے شیشے توڑ دیے۔

ہندو انتہا پسندوں نے پاکستان ہائی کمیشن کی عمارت کو نقصان پہنچانے اور ہائی کمیشن کے باہر دنگا پھیلانے کی کوشش کی۔

پولیس نے ایک شر پسند کو گرفتار کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *