ریاض ایئر چینی کمپنیوں کے منسوخ کیے گئے بوئنگ طیارے خریدنے کے لیے تیار

قیصر منظور چوہدری نوائے وقت

ریاض:ریاض ایئر کے سی ای او ٹونی ڈگلس نے کہا ہے کہ ’سعودی سٹارٹ اپ کیریئر، اُن ’بوئنگ‘ طیاروں کو خریدنے کے لیے تیار ہے جن کی چینی ایئرلائن کو فروخت، امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ کے باعث کٹھائی میں پڑ گئی ہے۔‘
بوئنگ ان درجنوں طیاروں کو کسی دوسرے ملک کی ایئرلائن کو بیچنے پر غور کر رہا ہے جن کی فروخت چین اور امریکہ کے درمیان ٹیرف کی جنگ کے بعد مسائل کا شکار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *