سکول کے بچوں کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ساہیوال آرٹس کونسل میں ریلی کا انعقاد

محمد ابرار نوائے وقت

ساہیوال : پاک فوج کی حمایت میں پوری قوم متحد ۔بچے بھی اپنی محبتیں نچھاور کرنے کے لئے میدان میں نکل آئے۔ سکول کے بچوں کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ساہیوال آرٹس کونسل میں شاندار ریلی کا انعقاد۔معصوم بچوں نے فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے۔انہوں نے پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے پرجوش نعرے لگائے۔ریلی میں سکول کی ٹیچرز نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *