پاکستان انڈیا کے طیاروں کا آمنا سامنا، بھارتی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

سیکیورٹی رپورٹر نوائے وقت

اسلام آباد: سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب چار انڈین رافیل طیارے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پیٹرولنگ کر رہے تھے جس پر پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پاکستان فضائیہ کے طیاروں نے انڈیا کے جنگی طیاروں کی فوراً نشاندہی کر لی۔

ذرائع نے کہا کہ پاکستان کی فضائیہ کی ’مستعدد کارروائی‘ پر انڈین طیارے واپس چلے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *