سٹاف رپورٹر نوائے وقت
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ڈاکٹر اختر گلفام ڈائریکٹرنیوز ڈان ٹی وی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو جائز قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوکے ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔