رپورٹ :رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت
کراچی :کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام کا جینا حرام کر دیا ۔ ملیر لیاقت اسکوائر، ایف ساؤتھ۔ جی ایریا، جناح اسکوائر کے مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے سے زائد بجلی بند
علاقہ مکینوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ۔جناح اسکوائر سے ملیر 15 جانے والے روٹ پر ٹائر جلا کر احتجاج کرنا شروع کر دیا