صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی یو این ڈی پی کے وفد سے ملاقات

رپورٹ: شہزادہ عالمگیر /روہیل اکبر نوائے وقت

لاہور:صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی یو این ڈی پی کے وفد سے اہم ملاقات
انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ بارے اقدامات پر تفصیلی گفتگو
یو این ڈی پی کے وفد میں کامران راجہ (نیشنل ٹیکنیکل اسپیشلسٹ) شامل
سادیہ بنگش (پروجیکٹ اینالسٹ) اور مدیحہ فرید (صوبائی انسانی حقوق افسر) شامل
ملاقات میں سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور علی بہادر موجود
ایڈیشنل سیکرٹری رضوانہ نوید اور یوتھ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (YDF) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد رحمت بھی موجود
رمیش سنگھ اروڑہ کی وفد کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں کیے گئے اقدامات پر بریفنگ
ایسا پنجاب تشکیل دیں گے، جہاں ہر شہری، بلا امتیاز اور مساوی مواقع کے ساتھ زندگی گزار سکے۔
رمیش سنگھ اروڑہ
صوبائی وزیر نے اقلیتوں کے حقوق کے قانونی تحفظ بارے بتایا
رمیش سنگھ کا عبادت گاہوں کی بہتری اور بین المذاہب مکالمے کے فروغ جیسے اقدامات کا ذکر
ضلعی کمیٹیوں کے قیام، اقلیتی مشاورتی کونسل پنجاب کے قیام کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں ۔
صوبائی وزیر اقلیتی امور
نوجوانوں کے لیے انسانی حقوق کی تعلیم پر مبنی پروگرامز سمیت متعدد پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔
رمیش سنگھ اروڑہ
یو این ڈی پی کے وفد نے پنجاب حکومت کے فعال کردار کو سراہا
پنجاب حکومت کی قیادت کو انسانی حقوق اور اقلیتوں کی شمولیت کو ترجیح دینے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
یو این ڈی پیش وفد
آج کی ملاقات پائیدار ترقی اور قیامِ امن کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا ۔ وفد
سادیہ بنگش نے ڈیٹا پر مبنی پالیسی سازی اور جامع مکالمے کی اہمیت پر زور دیا
یو این ڈی پی صوبائی اقدامات کی حمایت کے لیے پرعزم ہے۔
سادیہ بنگش
رمیش سنگھ اروڑہ نے یو این ڈی پی وفد کو یادگاری شیلڈز بھی پیش کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *