چوھدری شبیر ککرالی کی اٹلی آمد ، دوست احباب سے ملاقاتیں

رپورٹ: محمد الیاس قادری

بولونیا: اوورسیز رائل بزنس انٹرنیشنل سالوشن (ORBIS) کے چیف ایگزیکٹو پاکستانی نثزاد معروف اطالوی بزنسمین چوھدری شبیر احمد ککرالی پاکستان سے اٹلی پہنچ گئے ہیں، مختصر قیام کیلئے اٹلی آمد کے بعد انہوں نے اپنے صاحبزادے چوھدری فاخر شبیر ککرالی کے ہمراہ بولونیا اور چینتو میں اپنے دیرینہ دوستوں پاکستانی نثزاد ممتاز اطالوی بزنسمین حاجی چوھدری امجد حسین رولیہ اور چوھدری نثار احمد رولیہ سے ملاقاتیں کیں آور ان سے کاروباری دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *