لندن:پاکستانیوں کا بھارتی جارحیت کے خلاف انڈین ہائی کیمشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ و تصاویر:راجہ طارق محمود خان

لندن:برطانیہ میں مقیم برپاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد نے بھارتی جارحیت کے خلاف لندن میں انڈین ہائی کیمشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس احتجاج مظاہرے میں شرکت کے لیے برطانیہ بھر سے پاکستانی پہنچے۔جنہوں نے بھارتی جارحیت کےخلاف نعرے بازی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *