ساہیوال: جامعہ فریدیہ اہل سنت والجماعت کی پاک فوج کے حق میں عظیم الشان ریلی ، نامور سکالر پیر مظہر فرید شاہ کی خصوصی دعا

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت

ساہیوال :جامعہ فریدیہ اہل سنت والجماعت کی پاک فوج کے حق میں عظیم الشان ریلی

آج ساہیوال جامعہ فریدیہ اہل سنت والجماعت کی جانب سے ساہیوال میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاک فوج کے سے اظہار یکجہتی اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اظہار کیا گیا اور پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔ پیر مظہر فرید شاہ نے ملک اور قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔ اللہ پاک ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *