ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب الیکشن میں بانی امن پسند لیگ پینل بلا مقابلہ منتخب، محمد رستم قادری صدر،جنرل سیکریٹری رانا محمد افضال ، محمد حسن بن رستم فائننس سیکرٹری قرار

رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت

کراچی : تقریب حلف برداری نو منتخب عہدیداران
ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کے بانی امن پسند لیگ پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا۔ سال برائے 2025 تا 27 تک کے لیے پینل کے 10 اراکین بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں جن کا با ضابطہ حتمی اعلان چیف الیکشن کمشنر محمد شکل یامین کانگا اور الیکشن سیل کے اراکین محمد ارشاد شاہد میو ایڈوکیٹ ،راؤ تاج محمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے باقاعدہ طور پر پریس کانفرنس میں کیا ۔ا لیکشن شیڈول کے مطابق بانی امن پسند لیگ پینل کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار یا پینل نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے تو غیر حتمی طور پر 10 اراکین پر مشتمل پینل بانی امن پسند پینل لیگ کو کامیاب قرار دیا گیا ہے
. جس میں صدر محمد رستم قادری۔
جنرل سیکریٹری رانا محمد افضال
. فائننس سیکرٹری محمد حسن بن رستم
. سینیئر نائب صدر عبد الكريم عیسی
. پریس سیکر ٹری رب نواز خان
. نائب صدر لیاقت محمد مداخیل
. جوائنٹ سیکرٹری ہارون جت
ایگزیکٹو ممبر علی رضا
ایگزیکٹو ممبر اصغر علی شیخ
ایگزیکٹوممبر سلمان بابر
پورا پینل 10 اراکین پر مشتمل ہے اور بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں دو سال کے لیے ڈسٹرکٹ کو رنگی پریس کلب میں اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔ تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ فرما لیں کہ ڈسٹرکٹ کو رنگی پریس کلب کی 10 اراکین کے علاوہ کوئی باڈی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی شخص ڈسٹرکٹ کر نگی پریس کلب کا ممبر یا عہدے دار ہونے کا دعوی کرتا ہے تو وہ جعل ساز دھوکے باز تصور کیا جائے گا ۔ اس کے خلاف پاکستان کے قوانین کے مطابق کاروائی کرنے کا ڈسٹرکٹ کو رنگی پریس کلب کی گورننگ باڈی حق محفوظ رکھتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *