عمران خان سے ملاقات ضروری: رہائی کےلئے بھی درخواست زیر سماعت ، بجٹ آنے والا ہے ، علی امین گنڈاپور

رانا وحید نوائے وقت سے

اسلام آباد:وزیر اعلی کے پی کےعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کےلئے بھی درخواست زیر سماعت ہے۔ بجٹ آنے والا ہے ۔ اس کے لئے پارٹی کے سربراہ سے ملاقات ضروری ہے۔بجٹ میں ان کے ویژن کے لئے ان سے ملاقات ہونی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *