پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین کو لاہور پریس کلب کے دورہ پرشیلڈ پیش

اس موقع پرصدر پریس کلب ارشد انصاری، سینیر نائب صدر افضال طالب، نائب صدر صائمہ نواز، جنرل سیکرٹری زاہد عابد اور دیگرموجود

شہزادہ عالمگیر بیوروچیف نوائے وقت

لاہور: پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین کا لاہور پریس کلب کا دورہ ۔ جہاں انھیں لاہورپریس کلب کی طرف سے شیلڈ پیش کی گئی۔

صدر پریس کلب ارشد انصاری، سینیر نائب صدر افضال طالب، نائب صدر صائمہ نواز، جنرل سیکرٹری زاہد عابد اور دیگر صحافی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *