اڈیالہ جیل میں نماز عید کے دو اجتماعات ہوئے، مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں نماز عید ادا کی گئی
کورٹ رپورٹر نوائے وقت
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کردی گی جب کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو یزیدوں نے نماز عید ادا نہیں کرنے دی۔
رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں نماز عید کے دو اجتماعات ہوئے، مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں نماز عید ادا کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو یزیدوں نے نماز عید ادا نہیں کرنے دی۔
یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کی چوتھی عید جبکہ بشری بی بی کی دوسری عید جیل میں گزار رہی ہیں۔