جنرل رپورٹر نوائے وقت + ڈان ٹی وی رپورٹ
لندن:ممتاز تعلیمی ،سیاسی ، کاروباری ، ہردلعزیز شخصیت اور ہیرا ٹریڈرز ساہیوال کے مالک طاہر سلیم کے صاحبزادے زین طاہر چوہدری منگل 3 جولائی کو لاہور سے لندن پہنچ گئے ہیں ۔طاہر سلیم اپنے علاقے میں عزت اور احترام سے دیکھے جاتے ہیں اور وہ بڑے اثر و رسوخ کے مالک ہیں ۔ زین طاہر چوہدری لندن کی ایک یونیورسٹی میں سوفٹ ویئرانجینرکی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔وہ جون میں تعطیلات گزارنے ،والدین اور رشتہ داروں سے ملنے پاکستان گئے تھے ۔جہاں سے وہ 3 جولائی کو لندن واپس آ چکے ہیں ۔ جہاں وہ اپنی باقی ماندہ تعلیم کا سلسلہ شروع کریں گے۔