ساہیوال: ماں نے دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی، ورثا کی تلاش جاری

زین طاہر چوہدری نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

ساہیوال: پنجاب کے ضلع ساہیوال میں ماں نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی۔

ساہیوال میں ایک افسوسناک واقعہ پل جھال پھاٹک ریلوے ٹریک ۔ایک ناملوم عورت نے اپنے دو بچوں کے ہمراہ ٹرین کے آگے آ کر خودکشی کر لی ہے۔ جس سے دو بچے اور عورت موقع پر جانبحق۔ ان کے ورثا کی تلاش مطلوب ہے

ریسکیو حکام نے ڈان ٹی وی کو بتایا کہ ساہیوال میں ریلوے پھاٹک کے قریب ماں نے دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کی۔

ریسکیو حکام نے ڈان ٹی وی کو بتایا کہ ماں اور دونوں بچوں کی لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ خاتون اور بچوں کے رشتہ داروں کا پتا چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *