سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
لاہور:پاکستان کی ممتاز سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت ، فلم پروڈیوسر اور پراپرٹی ٹائیکون سید ارشد بخاری نے بخاری پیلس فیصل ٹاؤن میں بسنت کا رنگا رنگ پروگرام منایا۔ جس میں معروف شخصیات تراب حسین، نامور عباس ،عالم عباس، سید زین بخاری ایڈوکیٹ،عون محمد اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر پتنگ بازی کی گئی ۔رنگ برنگی روشنیوں اورنغموں کی گونج میں پتنگیں اڑائی گئیں۔