لندن:جامعہ مسجد سلطان باہو اپٹن پارک میں سیدہ فاطمہ الزھرہ کے حوالے سے پروگرام اور افطاری، جی ایم خان کی خصوصی شرکت

نوائے وقت / ڈان ٹی وی رپورٹ ، تصاویر: راجہ طارق محمود خان

لندن:جامعہ مسجد سلطان باہو اپٹن پارک ایسٹ لندن میں سیدہ فاطمہ الزھرہ اور افطاری کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر حضرت سلطان پیر فیاض الحسن سروری قادری ، جی ایم خان ،محمد عارف مغل(ایڈووکیٹ )، ڈاکٹر پرویز شیخ، محمود مرزا(مئیر کینڈیڈیٹ)، قاسم چوہدری، ثناء اللہ سیٹھی، قاری طارق محمود، حاجی چوہدری دلپذیر، عبید خان، چوہدری شاہد اقبال نے خطاب کیا جبکہ شرکاء محفل میں اسلام خان، علی اختر، اشفاق احمد، خلیفہ ھاشمی، حاجی یسین، حاجی بوٹا اور دیگر کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *