ریاض میں امریکی سفارت خانے کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا: ترجمان سعودی وزارت دفاع نے تصدیق کر دی

نوائے وقت نیوز، ڈان ٹی وی رپورٹ

ریاض:سعودی وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ ابتدائی جائزے کے مطابق ریاض میں امریکی سفارت خانے کو دو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، حملے کے نتیجے میں عمارت میں محدود آگ لگی اور معمولی نقصان پہنچا۔
حملے کے وقت ریاض میں امریکی سفارت خانہ خالی تھا اور ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *