لندن:دارالعلوم قادریہ جیلانیا والتھمسٹو میں عرس سیدہ خدیجہ اور بڑی گیارہویں شریف ، سید مظہر حسین شاہ جیلانی کا خطاب،چوہدری لیاقت علی، چوہدری شوکت علی کی خصوصی شرکت

نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ ، تصاویر:راجہ طارق محمود خان

لندن:دارالعلوم قادریہ جیلانیا والتھمسٹو میں عرس سیدہ خدیجہ اور بڑی گیارہویں شریف کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر حضرت پیر سید مظہر حسین شاہ جیلانی، پیر سید انور شاہ کاظمی، پیر محمود احمد عباسی(پاکستان )، علامہ اشتیاق قادری، علامہ دلاور قاظمی، حافظ شاہ محمد، محمد طیب ہزاروی نےخطاب کیا جبکہ حسن حمدانی، فراز سعید بٹ، ناصر رمضان(پاکستان )، عدنان قادری، محمد ریحان قریشی(پاکستان )، منیر قادری اور دیگر نعت رسول مقبول پیشکی۔ شرکاء محفل میں سابقہ میئر چوہدری لیاقت علی، چوہدری شوکت علی، چوہدری خادم حسین، فضل احمد قادری، حافظ علی اکبر، حاجی محمد سلیمان، چوہدری عبدالشكور اور دیگر نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *