محمد ابرار میڈیا رپورٹر ںوائے وقت ، ڈان ٹی وی ، اوکے ٹی وی رپورٹ
نیو دہلی:بھارت نے پاکستا ن کے انگریزی میڈیا آئوٹ لیٹ اوکے ٹی وی لندن ، ڈان ٹی وی اور انگلش ویب سائٹ ڈان لندن اوربرطانیہ سےسب سے زیادہ شائع ہونے والے اخبار نوائے وقت لندن ، ڈان لندن کے تمام سوشل میڈیا ہینڈلز کو بلاک کر دیا ہے،اس کے لیے پروپیگنڈا پھیلانے کا الزام لگایا گیاہے۔