سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
لندن:شہید ارشد شریف کی والدہ والدہ رفعت آرا علوی انتقال کرگئیں،انا للہ وانا الیہ راجعون ۔وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ مرحوم شہید ارشد شریف کی والدہ بیٹے کے لیے انصاف مانگتے مانگتے 3سال اور 3 دن کے بعد انتقال کر گئیں۔پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی راہنما جی ایم خان نے شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس مین اعلی مقام عطا کرے۔