آزادی اظہار رائے پر لگائی کی حکومتی پابندیوں کو ختم کرنے پیکا ایکٹ میں ترمیم کرنے سمیت علاقائی صحافیوں کا 10 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈز کی منظوری کا مطالبہ
رانا وحید بیورو چیف ڈان ٹی وی ،ڈان لندن،نوائے وقت
اوکاڑہ : ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے زیر اہتمام آزادی اظہار رائے کے لیے ،،علاقائی صحافیوں کا کردار ،،کے عنوان سے سیمینار ، آر یو جے پاکستان کے سینئر نائب صدر سید طاہر احمد شاہ سمیت صحافیوں کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے زیر اہتمام آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر آزادی اظہار رائے کے لیے ،،علاقائی صحافیوں کا کردار ،،کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے آر یو جے پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر سید طاہر احمد شاہ ،مرکزی نائب صدر ڈاکٹر محمد ذکریا،سیکرٹری جنرل عابد حسین مغل،مرکزی سیکرٹری خواتین ونگ عائشہ امجد ،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی محمد اشفاق چوہدری،جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب مرزا اویس بیگ،صوبائی نائب صدر ویسٹ پنجاب عرفان نوید غوری ،ڈویژنل صدر ساہیوال میاں عارف ممتاز بودلہ ،ممبر پنجاب بار کونسل امجد پرویز ،ضلعی صدرمسلم لیگ ن خواتین ونگ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر آر یو جے اوکاڑہ ظفر اقبال چوہدری،چیئرمین راؤ عتیق گوہر،صدر ڈی یو جے اوکاڑہ ڈاکٹر اعجاز انجم کھوکھر ،صدر اوکاڑہ سٹی پریس کلب اوکاڑہ عباس علی جٹ سابق صدر محمد مظہر رشید چوہدری،احتشام جمیل شامی ،رائے امداد ،اعجاز بھٹی،تنویر اعجاز گیلانی،صابر مغل،عمران زاہد کھوکھر،حافظ جمشید اشرف،چوہدری شہزاد انجم کمبوہ،رانا ظفر اقبال،سینئر صحافی محمد اسلم پراچہ،رائے علی اکبر،حافظ حسنین رضا،تسکین کمبوہ ،ودیگر نے خطاب کیا۔سیمینار میں ضلع اوکاڑہ کے سینکڑوں صحافیوں نے شرکت کی ۔مقررین نے آزادی اظہار رائے پر لگائی کی حکومتی پابندیوں کو ختم کرنے پیکا ایکٹ میں ترمیم کرنے سمیت علاقائی صحافیوں کا 10 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈز کی منظوری کا مطالبہ کیا اور شہید صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔اوکاڑہ () ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے زیر اہتمام آزادی اظہار رائے کے لیے ،،علاقائی صحافیوں کا کردار ،،کے عنوان سے سیمینار ، آر یو جے پاکستان کے سینئر نائب صدر سید طاہر احمد شاہ جنرل سیکرٹری عابد اور ڈسٹرکٹ صدر ساہیوال چوھدری نجیب احمد سمیت بڑی تعداد میں صحافیوں کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے زیر اہتمام آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر آزادی اظہار رائے کے لیے ،،علاقائی صحافیوں کا کردار ،،کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے آر یو جے پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر سید طاہر احمد شاہ ،مرکزی نائب صدر ڈاکٹر محمد ذکریا،سیکرٹری جنرل عابد حسین مغل،ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ ساہیوال چوہدری نجیب احمد مرکزی سیکرٹری خواتین ونگ عائشہ امجد ،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی محمد اشفاق چوہدری،جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب مرزا اویس بیگ،صوبائی نائب صدر ویسٹ پنجاب عرفان نوید غوری ،ڈویژنل صدر ساہیوال میاں عارف ممتاز بودلہ ،ممبر پنجاب بار کونسل امجد پرویز ،ضلعی صدرمسلم لیگ ن خواتین ونگ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر آر یو جے اوکاڑہ ظفر اقبال چوہدری،چیئرمین راؤ عتیق گوہر،صدر ڈی یو جے اوکاڑہ ڈاکٹر اعجاز انجم کھوکھر ،صدر اوکاڑہ سٹی پریس کلب اوکاڑہ عباس علی جٹ سابق صدر محمد مظہر رشید چوہدری،احتشام جمیل شامی ،رائے امداد ،اعجاز بھٹی،تنویر اعجاز گیلانی،صابر مغل،عمران زاہد کھوکھر،حافظ جمشید اشرف،چوہدری شہزاد انجم کمبوہ،رانا ظفر اقبال،سینئر صحافی محمد اسلم پراچہ،رائے علی اکبر،حافظ حسنین رضا،تسکین کمبوہ ،ودیگر نے خطاب کیا۔مقررین نے آزادی اظہار رائے پر لگائی کی حکومتی پابندیوں کو ختم کرنے پیکا ایکٹ میں ترمیم کرنے سمیت علاقائی صحافیوں کا 10 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈز کی منظوری کا مطالبہ کیا اور شہید صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔