پنجاب بھر کے اساتذہ اور ٹیچرز یونین کا حقوق کے لیے احتجاج ،30 فیصد تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

رانا وحید،نوائے وقت + ڈان ٹی وی

لاہو: ساہیوال سمیت لاہور میں پنجاب بھر کے اساتذہ اور ٹیچرز یونین اپنے حقوق کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں نے کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے جس پر درج تھا ۔ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے۔ پنشن اور تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ 30 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ مہنگائی کے تناسب سے ہماری تنخوائیں فوری بڑھائی جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *