نوائے وقت، ڈان ٹی وی رپورٹ ، تصاویر:راجہ طارق محمود خان
لندن:ایسٹ لندن میں انڈپنڈنس پارٹی کی جانب سے ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر کم از کم 66 کونسلرز نے شرکت کی۔
اس پروگرام کے مہمان خصوصی جرمی کوربن ایم پی تھے۔جرمی کوربن(مہمان خصوصی )، کونسلر محمود مرزا(لیڈرآف دا نیو ہیم انڈیپنڈٹ پارٹی)،کونسلر صوفیاء نقوی،اقبال محمود(ایم پی)،کونسلر نور جہاں بیگم(انڈیپنڈٹ)،لئیان موسئ،وسیم احمد نے خطاب کیا جبکہ شرکاء تقریب میں میں ممتاز کاروباری ، سیاسی شخصیت اور کونسلر کے امیدوار جی ایم خان، اعجاز شیخ، عارف ایڈووکیٹ، ڈاکٹر پرویز شیخ،جی ایم خان،افتخار شریف،اور دیگر کونسلرز شریک تھے۔ پروگرام میں پاکستانی، انڈین،بنگلادیشی،سریلنکن اور دیگر کمیونٹی کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔