اللہ تعالیٰ نئے سال کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے ،چوہدری شوکت علی کا پیغام

سٹاف رپورٹر نوائے وقت ،ڈان ٹی وی رپورٹ

لندن:برطانیہ کی ممتاز سماجی ، سیاسی ، کاروباری شخصیت اور چیئرمین برٹش مسلم فرینڈ آف لیبرز چوہدری شوکت علی نے نئے سال کے آغاز پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سال کو دنیا میں امن کا گہوارہ بنائے ،نیا سال خوشحالی لے کے آئے اور ہم وطنوں کو ہر طرح کی خوشیاں نصیب ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *