سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
جدہ/ لاہور:سعودی عرب میں برطانیہ سے سب سے زیادہ شائع ہونے والے اور نیوز پیپرآف دی ائرکا ایوارڈ حاصل کرنے والےاخبار نوائے وقت ، انگلش اخبار ڈان لندن ، اوکے ٹی وی اور ڈان ٹی وی کے بیوروچیف ، معروف سماجی اور پر دلعزیز شخصیت چوہدری قیصر منظور3 ماہ کے ذاتی دورے پر لاہور پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں ان کی فیملی اور دوستوں نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستان میں وہ اپنی فیملی ، عزیز و اقارب کے ساتھ ساتھ معروف سیاسی اور کاروباری شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے۔