بریشیا:پاک یونائیٹیڈ فیڈریشن اٹلی کے زیراہتمام جنگ مسلط کرنے کے مکروہ اقدام پر بھارت مخالف ریلی کا انعقاد

رپورٹ: محمد الیاس قادری

بریشیا: پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی طرف سے بے بنیاد الزامات لگا کر سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے، پاکستان پر پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا جھوٹا الزام لگا کر جنوبی ایشیا کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے اور جنگ مسلط کرنے کے مکروہ اقدام پر پاک یونائیٹیڈ فیڈریشن اٹلی کے زیر اہتمام بریشیا میں بھارت مخالف احتجاجی ریلی منعقد ہوئی، جس میں اٹلی بھر سے بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ سیاسی، سماجی و دینی تنظیموں کی سرکردہ شخصیات نے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کی پرزور مذمت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *