بھٹہ مالکان زہریلا دھواں چھوڑ کر انسانوں کو موت بانٹنے لگے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے نوٹس کی اپیل

زین طاہر چوہدری /علمدار حسین زیدی، نوائے وقت + ڈان ٹی وی رپورٹ

ساہیوال:عارف روڈ، پاک پتن روڈ ،نور شاہ روڈ، اڈا قادر آباد ،اڈا یوسف والا سمیت
ہڑپہ روڈ بمبہ 103/7آر پر بھٹہ مالکان علاقہ گرد و نواں میں زہریلا دھواں چھوڑ کر انسانی زندگیاں کو موت بانٹ رہے ہیں۔ مقامی صحافی محمد زمان کاٹھیا کے مطابق
محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔ کاروائی کرنے سے گریز کرتا ہے۔
ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے فورا نوٹس کی اپیل
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے زہریلا دھوئیں کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *