پاکستان میں ہر عہدے پر بیٹھا ایک زندہ فرعون: شائد علی خان ایڈووکیٹ پر مٹہ پولیس کا وحشیانہ تشدد ، مار مار کر لہولہان کر دیا

بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

مٹہ :مٹہ بار کے ممبر شائد علی خان ایڈووکیٹ پر مٹہ پولیس کا وحشیانہ تشدد ۔ صبح سے ایک حاضر وکیل کو حوالات میں رکھ کر مسلسل تشدد کا نشانہ بنایاگیا ،فیاض حمید ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکریڑی آل خیبر پختونخواہ نے کہا ہے کہ میں اس کے شدید مزمت کرتا ہوں اور ڈی پی او سوات سے اپیل کرتا ہوں کہ واقعہ کا جلد از جلد تفتیش کرے ورنہ نتیجہ اچھا نہیں ہوگا ، ان حالات میں ہم وکلاء برادری کے ساتھ کھڑے ہے جو فیصلہ ائیگا ہم تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *