دہشت گردی کی لپیٹ میں آئےبلوچستان میں کارروائی کے دوران پا فوج کے 9 فوجی جاں بحق

سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

کوئٹہ:دہشت گردی کی لپیٹ میں آئے صوبہ بلوچستان میں درجنوں دہشت گردوں نے ایک وحشیانہ کارروائی کر کے پاک فوج کے 9 سپاہیوں کو شہید کر دیا ہے۔

صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی سرپرستی اور انہیں فنانس کرنے میں ایک عرصے سے بھارت کو قرار دیا جاتا ہے۔ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ بھارت دہشت گرد تنظیم ‘بی ایل اے’ کو پوری طرح اسلحے، تربیت اور فنڈز مہیا کرنے کے علاوہ میڈیا میں بھی زبردست سپورٹ دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *