سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
گلگت بلتستان : پیر کو ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔ہیلی کاپٹر آرمی ایوی ایشن کا تھا اور یہ چلاس تھور کے مقام پر گر کر تباہ ہوا۔
ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر لینڈنگ کی کوشش کر رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ اور 2 ٹیکنیکل سٹاف کے ارکان سوار تھے۔