حاجی رفیع عطاری سے نوائے وقت کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر گریٹرمانچسٹرچوہدری طلعت گوندل کی ملاقات

خصوصی رپورٹ نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

راچڈیل: پاکستان سےآئے انٹرنیشنل افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے نگران رکنِ شوریٰ حاجی رفیع عطاری سے برطانیہ سے سب سے زیادہ شائع ہونے والے اور نیوز پیپر آف دی ایئر ایوارڈ یافتہ اخبارنوائے وقت کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر گریٹر مانچسٹر ،انگلش اخبار ڈیلی ڈان لندن ، اوکے ٹی وی اورڈان ٹی وی کے نمائندہ خصوصی چوہدری طلعت گوندل نے ملاقات کی۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *