دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کی پروقار افتتاحی تقریب

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ ، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی شرکت

شہزادہ عالمگیر بیورو چیف نوائے وقت، ڈان ٹی وی

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کی شرکت

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی بھی خصوصی شرکت

ضلع لاہور سے 130 مستحق بیٹیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب خوشی کا سماں بن گئی

18 اقلیتی برادری کے جوڑے، اور ایک معذور جوڑا بھی شامل

تقریب میں سیکرٹری سوشل ویلفیئر جاوید اختر محمود کی بھی شرکت

ہر دُلہا دلہن کے اہلِ خانہ اور 20 کے قریب عزیز و اقارب بھی تقریب میں شریک

حکومتِ پنجاب کی جانب سے بذریعہ اے ٹی ایم کارڈ ہر جوڑے کو دو لاکھ روپے کی سلامی دی گئی

میں بطور منسٹر اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دھی رانی پروگرام میں مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ

دھی رانی پروگرام وزیر اعلیٰ مریم نواز کا تاریخ ساز پروگرام ہے ۔
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر

مریم نواز نے اس پروگرام سے اپنی بیٹوں کے خواب پورے کئیے ہیں ۔
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر

دھی رانی پروگرام جیسا منصوبہ کسی نے نہیں دیا۔
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر

وزیر اعلیٰ کا ہمیشہ ویژن رہا ہے، باتیں کرنا آسان ہوتا ہے لیکن کام کرنا مشکل ہوتے ہیں ۔
سہیل شوکت بٹ

دھی رانی پروگرام کو اندرون و بیرون ممالک میں سراہا گیا ہے ۔
سہیل شوکت بٹ

پنجاب کے اندر ہزاروں بیٹے اور بیٹیاں عزت کے ساتھ اپنے گھر بسا سکتے ہیں ۔صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر

ایک بیٹی نے وزیر اعلیٰ بن کر بیٹی کی طرح سوچا ہے ۔صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر

یہ کسی کا احسان نہیں ہے ہم بس وسیلہ ہیں آپ کا پیسہ ہی آپ پر لگایا جا رہا ہے ۔ فیصل ایوب کھوکھر

پنجاب میں سینکڑوں پروگرام مریم نواز کر رہی ہیں ۔
فیصل ایوب کھوکھر

جو بھی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا ہے سزا پاتا ہے ۔
فیصل ایوب کھوکھر

پنجاب کے ہر کونے میں خواتین کی عزتیں محفوظ ہیں ۔
فیصل ایوب کھوکھر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *