کروڑوں کی لاگت سے بنایا گیا واٹر سپلائی سسٹم تباہ ، تو جہ کا طلب گار

سید علمدار حسین زیدی کرائم رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال: چک نمبر 86 /6 آر رسول اباد میں کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا واٹر سپلائی پروجیکٹ جو کہ عرصہ دراز سے بند پڑاا ہے گورنمنٹ کی تو جہ کا طلب گار ہے اور وقت کی بھی ضرورت ہے۔ ایک تو واٹر سپلائی پروجیکٹ کو فعال کر کے کروڑوں کی لاگت سے بنایا گیا واٹر سپلائی سسٹم تباہ، برباد ہونے سے بچایا جا سکتا ہے ۔ دوسرا یہ کہ علاقہ مکین کے گھروں تک قابل استعمال پانی کی رسائی ممکن ہوسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *