ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں ویلنیس سینٹر کا قیام،ریجنل پولیس آفیسر رانا محمد ایاز سلیم کا افتتاح

رانا وحید بیوروچیف نوائےوقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال:ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں ویلنیس سینٹر کا قیام۔
ریجنل پولیس آفیسر رانا محمد ایاز سلیم نے خصوصی طور پر شرکت کی، افتتاح کیا اور دعا بھی کی۔
پولیس ملازمین اور اُن کے بچوں کے مفت طبی علاج و معالجہ کے لیے ویلنیس سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جہاں مستقل ڈاکٹر کی موجودگی میں پولیس اہلکار بہترین طبی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *