وفاقی حکومت کا اسلام آباد کیلئے دہلی طرز کا نیا نظام حکومت متعارف کرانے کا منصوبہ

نئے نظام کے تحت چیف کمشنر کو چیف سیکریٹری کا درجہ دیا جائے گا، جبکہ قانون سازی کے لیے اسلام آباد اسمبلی بھی قائم کی جائے گی

آصف کیانی نوائے وقت + ڈان ٹی وی رپورٹ

اسلام آباد :اسلام آباد میں دہلی طرز کا نیا نظام حکومت لانے کے لیے وفاقی حکومت متحرک ہوگئی ہے، مجوزہ ماڈل کے تحت منتخب اسمبلی، کونسل اور مختلف محکموں کے انضمام کی تجاویز زیرِ غور ہیں۔

وفاقی حکومت اسلام آباد میں ایک نیا طرزِ حکمرانی متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے، جس کے تحت صحت اور تعلیم سمیت تقریباً تمام محکموں کو آپس میں ضم کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کے ایک ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد کے لیے دہلی طرز کا ایک حکومتی نظام زیرِ غور ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *