یاد آتی ہے دل دکھاتی ہے ، ندیم تیری مہربانیاں بہت یاد آتی ہیں تیرے جانے کے بعد

برطانیہ اور یورپ کے سب سے بڑے مرکزی جلسہ و جلوس عید میلاد النبی
کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس میں سابق میئر ندیم علی کا خصوصی تذکرہ

سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ ،فوٹو:راجہ طارق محمود خان

لندن:برطانیہ اور یورپ کے سب سے بڑے مرکزی جلسہ و جلوس بیالیسویں جشن عید میلاد النبی اور پینتالیسویں رحمت اللعالمین کانفرنس جو14 ستمبر، بروز اتوار، منعقد ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے برٹش مسلم فرینڈز آف لیبر کے چیئرمین چوہدری شوکت نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ سید مظہر حسین شاہ جیلانی نے پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظیار کیا۔
اس موقع پرسید مظہر حسین شاہ جیلانی نےجشن عید میلاد النبی ، رحمت اللعالمین کانفرنس کے لیے کی جانے والی کوششوں اور ای ڈی ایل کا راستہ روکنے پر سابق میئر ندیم علی کا خصوصی تذکرہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *