سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ ،فوٹو راجہ طارق محمود خان
لندن: مرکزی جلسہ جلوس 42واں جشن عید میلاد النبی اور 45ویں رحمت اللعالمین کانفرنس 14 ستمبر بروز اتوار 11 بجے دارالعلوم قادر جیلانیہ میں منعقد ہوگی۔ سید مظہر حسین شاہ جیلانی اور برٹش مسلم فرینڈز آف لیبر کے چیئرمین چوہدری شوکت علی نےدارالعلوم قادریہ جیلانیہ میں منعقدہ ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں کیا۔
برٹش مسلم فرینڈز آف لیبر کے چیئرمین چوہدری شوکت علی نے کہا کہ ہماری ریکویسٹ ہے پورے مسلمانوں کو جو یو کے میں ہمارا پروگرام دیکھ رہے ہیں، ان سب کو دعوت ہے on behalf of National Muslim Movement۔ آپ آئیں، تشریف لائیں، 14 ستمبر، Sunday, at 11 AM دارالعلوم قادریہ جیلانیہ۔ انشاءاللہ، ایک وسیع پروگرام ہوگا۔پیر عبدالقادرشاہ جیلانی specially پاکستان سے آ رہے ہیں، وہ اس جلوس کو lead کریں گے۔