محمد علی جناح ایسوسی ایشن اٹلی کے زیر اہتمام ایک روزہ ایونٹ کی تمام تیاریاں مکمل
رپورٹ: محمد الیاس قادری
چینتو/اٹلی:محمد علی جناح ایسوسی ایشن اٹلی کے زیر اہتمام ہفتہ 26 اپریل کو CENTO میں منعقد ہونیوالے سپر تھری شوٹنگ والی ٹورنامنٹ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ایک روزہ ایونٹ میں شان پاکستان سپورٹس کلب، پاکستان سپورٹس کلب بریشیا اور منہاج کلب گوالتیری مدمقابل ہوں گی،