پنک گیمز 2026:لاہور ڈویژن فاتح ، فیصل آباد کی دوسری ملتان کی تیسری پوزیشن رہی

شہزادہ عالمگیر بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

لاہور: پنجاب میں خواتین کے سب سے بڑے اسپورٹس کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کی اختتامی تقریب لاہور ڈویژن فاتح ، فیصل آباد کی دوسری جبکہ ملتان کی تیسری پوزیشن رہی
صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
صوبائی وزیر کھیل کا جیتنے والے کھلاڑیوں کو انڈوومںٹ فنڈ سے اسکالرشپس دینے کا اعلان
ڈی جی اسپورٹس خضر افضال چوہدری کا بہترین ٹیم ورک اسپورٹس بورڈ انتظامیہ کو خراج تحسین
کھیلتا پنجاب اینڈومنٹ فنڈ کے تحت گولڈ میڈلسٹ کو ماہانہ ایک لاکھ روپے دئیے جائیں گے،
صوبائی وزیر کھیل کا کھیلوں کی ترویج میں وزیراعلی پنجاب کی خدمات کو خراجِ تحسین

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے منتظمین کی دن رات محنت لائق تحسین ہے ۔
وزیراعلی پنجاب کے اقدامات کی بدولت ہر بیٹی کو برابری کا موقع ملا۔
پنجاب بھر کی تحصیلوں سے بیٹیوں کو لاہور لا کر برابری کی بنیاد پر مواقع دیے، فیصل ایوب
گزشتہ برس 1300 جبکہ اس برس ریکارڈ 3400 کھلاڑیوں نے گیمز میں حصہ لیا۔
صوبائی وزیر کھیل
اسپورٹس بورڈ پنجاب نے پورے پنجاب سے ہیروں کو تراشا
انٹرنیشنل اسپورٹس سٹی میں نئے اسٹیڈیمز، کورٹس اور ٹریکس تعمیر کیے جائیں گے،
اتنا بڑا ایونٹ آج سے پہلے کسی بھی صوبے میں نہیں ہوا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 2کروڑ روپے کے مزید انعامات دیئے جائیں گے
5دنوں تک 3400پنجاب کی بچیوں کی مہمان نوازی کرنے پر فخر ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں بیٹیوں کو صلاحیتیں دکھانے کا بھرپور موقع ملا،
لا اینڈ آرڈر کی بہتری کے بعد کھیلوں کا فروغ ممکن ہوا،
اگلے سال پنک گیمز کو مزید بڑے اور بہتر انداز میں منعقد کریں گے، فیصل ایوب
مجموعی طور پر ستر لاکھ سے زائد کی انعامات تقسیم کی گئی
پنک گیمز کھیلتا پنجاب میں لاہور ڈویژن فاتح قرار
وائس چیئرمین ملک سلیمان ، کوآرڈینیٹر اسپورٹس ملک انوش کھوکھر اور ڈی جی خضر افضال چوہدری موجود

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *