اہل سنت والجماعت ضلع پشاور کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

بیوروچیف نوائے وقت

پشاور:اہل سنت والجماعت ضلع پشاور کے زیر اہتمام خلیفہ سوم حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے حوالے سے سرکاری طور پر منانے کے مطالبات پر پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *