رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت، ڈان ٹی وی
عارف والا:عارف والا کے نواحی گاؤں میں گٹروں کے ڈھکن غائب، اہل علاقہ پریشان
چک نمبر 147/ ای بی کی اضافی آبادی میں متعدد گٹروں کے ڈھکن غائب۔ نمازی طلباء بچے غیر محفوظ۔ ۔
چک نمبر 147/ ای بی کی اضافی آبادی کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم اور سراپا احتجاج ہیں
گندہ پانی سڑکوں اور گھروں میں داخل ہونے سے بچے متعدد بیماریوں میں ہو رہے ہیں اہل علاقہ نے گٹروں کی صفائی اور ڈھکنوں کو گٹروں پر لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔